8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے میں معجزانہ طور پر بچ جانے والے ایک شخص کی یادیں
یہ 8 اکتوبر 2005ع کی بات ہے۔ پندرہ سالہ محمد عقیل اپنی کلاس کے باقی پینتالیس طلبہ کی طرح معمول کے مطابق اسکول آئے۔ معلم نے انہیں کاغذ کی فوٹو کاپی کروانے بازار بھیج دیا۔ عقیل بازار سے واپسی پر بمشکل اسکول کے گراؤنڈ میں ہی پہنچے تھے کہ زمین ہچکولے کھانے…