چلی کے مزاحمتی شاعر پابلو نیرودا، جن کی موت کی وجہ آج بھی اسرار کے پردوں میں چھپی ہے۔۔
یہ کہانی ہے چلی کے سب سے مشہور شاعر اور نوبیل انعام یافتہ پابلو نیرودا کی، جن کی موت نصف صدی بعد بھی بدستور معمہ بنی ہوئی ہے۔۔ لیکن کیا یہ واقعی ایک معمہ ہے؟ جابرانہ حکومتیں غیر تصوراتی ہوتی ہیں۔ وہ اپنے مخالفین کو اذیتیں دیتی اور ان پر پابندیاں عائد…