سیو نی میرا ماہی میرے بھاگ جگاون آ گیا
پندرہ اور سولہ دسمبر کی درمیانی شب دشمن (انڈیا) نے ڈھاکہ کو باقی دنیا سے کاٹ دیا۔ ڈھاکہ ایئرپورٹ کا رن وے مسلسل حملوں سے ناکارہ ہو چکا ہے۔ ڈھاکے میں داخلے کے میرپور پل پر دشمن کا قبضہ ہے۔ پاکستانی ریجنل ہائی کمان نے بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔…
پاکستان کیسے ٹوٹا؟ ناقابل تردید حقائق
جب بھی 16 دسمبر قریب آتا ہے تو پاکستان میں یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ 1971ء میں پاکستان کیوں ٹوٹ گیا تھا؟ کیا پاکستان کے حکمران طبقے نے اپنی ماضی کی غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا؟ دوسری طرف دسمبر کے آتے ہی بنگلہ دیش میں بھی یہ بحث شروع ہو جاتی ہے…