پاکستانی نوجوانوں میں بڑھتی ذیابیطس: شوگر کے باوجود نارمل زندگی کیسے ممکن؟
لاہور کے رہائشی حافظ ابوبکر کی عمر صرف اکتیس برس تھی، جب انہیں ایسی علامت کا سامنا کرنا پڑا جو ان کی جان بھی لے سکتی تھیں۔ ایک روز کام کے دوران ہی وہ اچانک ڈائیبیٹک کیٹو ایسڈوسس یا ڈی کے اے میں مبتلا ہو گئے ابوبکر کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل…