عینک لگانے والے اسے ہٹا کے تصویر کیوں کھچواتے ہیں؟
جن لوگوں کو ہم نے شروع سے چشمہ لگائے دیکھا ہوتا ہے، وہ کبھی اسے ہٹا کے سامنے آئیں تو ایک دم بہت عجیب سی شکل لگتی ہے۔ لیکن نظر کا چشمہ مستقل پہننے والے سبھی لوگوں کو یہ پکا یقین ہوتا ہے کہ عینک ہٹا کے وہ پہلے سے کہیں بہتر لگتے ہوں گے۔…