سمندر لاشیں اگلنے لگا۔۔ لیبیا میں سیلاب سے سات ہزار ہلاکتیں، ہزاروں لاپتہ
لیبیا کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ دانیال نامی سمندری طوفان کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر سات ہزار ہو گئی ہے، جبکہ تیس ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ وزارت داخلہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ’ہلاکتیں دس ہزار سے تجاوز کر جائیں گی۔‘ لیبیا کی وزارت داخلہ کے بیان…
زرعی ملک لیکن پاکستان میں لوگ سستے آٹے کے لیے قطاروں میں کچل کر مرنے لگے۔۔
سندھ کے ضلع میرپورخاص کے علاقے گلستان بلدیہ میں سستا آٹا خریدنے کا خواہشمند مزدور بھگدڑ کے باعث ہجوم کے نیچے کچلا گیا جب کہ نواب شاہ میں لڑکی سمیت تین خواتین کچلی گئیں محکمہ خوراک سندھ کی جانب سے میرپور خاص کی بلدیہ گلستان میں ٹرکوں پر سستا آٹا سرکاری…