موبائل فون کی اسکرین پر اسکرولنگ کرتے ہوئے آپ کا انگوٹھا روزانہ کتنا فاصلہ طے کرتا ہے؟
ذرا آنکھیں بند کر کے تصور کیجیے، آپ دفتر کے وقفے میں ہیں، بس اسٹاپ پر انتظار کر رہے ہیں، کسی ملاقات کے منتظر یا ویسے ہی اکیلے بیٹھے ہیں۔۔۔ جیب سے فون نکالتے ہیں، ایپ کھلتی ہے اور فوراً آپ کا انگوٹھا یا انگلیاں حرکت میں آ جاتی ہیں۔ اسکرول، اسکرول، اور…