زیرِ زمین دنیا: کیا ارب پتی ’انسانیت کے بعد‘ کی زندگی کی تیاری کر رہے ہیں؟
دنیا کی سطح پر زندگی اپنے عروج پر دکھائی دیتی ہے۔ مصنوعی ذہانت لکھ رہی ہے، روبوٹس گاڑیاں چلا رہے ہیں، اور انسان خود کو کائنات کا سب سے ذہین مخلوق سمجھ رہا ہے، لیکن زمین کے اندر گہرائی میں ایک خاموش تعمیر جاری ہے۔ وہاں، جہاں روشنی کم اور راز زیادہ ہیں،…
انٹرنیٹ کے باوا اس کے مستقبل سے خوفزدہ کیوں ہیں؟
انٹرنیٹ بنانے میں شامل حضرات نے انٹرنیٹ کو لاحق مختلف اقسام کے خطرات کی نشاندھی کی ہے، جن کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ خطرات نہ صرف ٹیکنالوجی بلکہ اس کا استعمال کرنے والے افراد کو بھی خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔ حال ہی میں ’انٹرنیٹ کے بانیوں‘ میں سے ایک…
بچوں کو ڈجیٹل دنیا کے لیے کیسے تیار کریں؟
’دیگر ماؤں کی طرح میں بھی اپنے بچوں کی تصاویر اکثر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی تھی‘، یہ کہنا تھا فریحہ سلطان کا جن کے دو بیٹے ہیں۔ بعد ازاں انہوں نے اس رجحان کو ترک کردیا۔ وہ چاہتی تھیں کہ جب ان کے بچے بڑے ہوجائیں اور خود اپنی سوشل میڈیا پروفائلز بنائیں تو…