ڈجیٹل ٹوئن: وہ حیرت انگیز ٹیکنالوجی جو آپ کا ڈجیٹل جڑواں بنائے گی
ہم میں سے اکثر کا واسطہ ایسے کسی دوست سے پڑا ہوگا جس نے بتایا ہوگا کہ اس نے ہمارے ہم شکل کو دیکھا ہے، ایک ایسا شخص جو بالکل ہماری طرح دِکھتا تھا۔۔ یہاں تک تو ٹھیک ہے لیکن ذرا تصور کیجیے کہ کیسا لگے گا اگر آپ خود اپنا ایک جڑواں شخص بنا…