کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کو ڈیجیٹل والٹ بنانے پر کام جاری
حکومت کے ڈیجیٹل پاکستان وژن کے تحت نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کو ڈیجیٹل والیٹ بنانے کے لیے کام کر رہی ہے اور ممکنہ طور پر رواں سال کے آخر تک پہلے سے موجود ایپلی کیشن کی اپ ڈیٹ دستیاب ہوجائے گی. نادرا کے…