انٹرنیٹ کے باوا اس کے مستقبل سے خوفزدہ کیوں ہیں؟
انٹرنیٹ بنانے میں شامل حضرات نے انٹرنیٹ کو لاحق مختلف اقسام کے خطرات کی نشاندھی کی ہے، جن کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ خطرات نہ صرف ٹیکنالوجی بلکہ اس کا استعمال کرنے والے افراد کو بھی خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔ حال ہی میں ’انٹرنیٹ کے بانیوں‘ میں سے ایک…
پاکستان ميں فروغ پاتا ڈجيٹل سيکٹر اور روزگار کے تبدیل ہوتے ذرائع
کورونا کی عالمی وبا نے جہاں زندگی کے دوسرے شعبوں پر اپنے اثرات مرتب کیے، وہیں اس کی وجہ سے دنيا بھر ميں آن لائن خريد و فروخت، کاروبار اور رابطہ کاری کی ميں بھی خاصا اضافہ ديکھا گيا۔ اسی کے ساتھ ڈجيٹل ميدان ميں صلاحيتوں کی مانگ ميں بھی اضافہ ہو رہا ہے اسی…
بچوں کو ڈجیٹل دنیا کے لیے کیسے تیار کریں؟
’دیگر ماؤں کی طرح میں بھی اپنے بچوں کی تصاویر اکثر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی تھی‘، یہ کہنا تھا فریحہ سلطان کا جن کے دو بیٹے ہیں۔ بعد ازاں انہوں نے اس رجحان کو ترک کردیا۔ وہ چاہتی تھیں کہ جب ان کے بچے بڑے ہوجائیں اور خود اپنی سوشل میڈیا پروفائلز بنائیں تو…
دہائیوں تک مسائل کے بعد آخرکار ’لیپ سیکنڈ‘ ختم کرنے کا فیصلہ
دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے لیپ سیکنڈ کے خلاف مہم کے بعد بالآخر اسے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے پیرس میں وزن اور پیمائش (سی جی پی ایم) پر ستائیسویں جنرل کانفرنس میں 18 نومبر کو حکومتوں کے نمائندوں اور سائنسدانوں نے لیپ سیکنڈ کو ختم کرنے…