جا سمرن جا، جی لے اپنی زندگی۔۔ ’دل والے دلہنیا لےجائیں گے‘ کی مسلسل نمائش کے 26 سال!
’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ ایک ایسی فلم ہے ، جس کا نہ صرف نام طویل ہے، بلکہ یہ بھارتی سنیما کی تاریخ میں سب سے طویل مدت تک مسلسل تھیٹر میں چلنے والی فلم بھی ہے، جسے مختصر طور پر ’ڈی ڈی ایل جی‘ بھی کہا جاتا ہے یہ بالی وڈ رومانٹک تھرلر…