مدھیہ پردیش: دیوتا سمجھ کر پوجے جانے والے گول پتھر ڈائنوسار کے انڈے نکلے۔۔
مدھیہ پردیش میں بہت سے لوگوں کے اعتقاد کو اس وقت دھچکا پہنچا، جب انہیں یہ بتایا گیا کہ ہتھیلی کے سائز کے چھوٹے ’پتھر کے گولے‘ جن کی وہ پوجا کر رہے تھے، وہ دراصل ڈائنوسار کے انڈوں کے فوسلز تھے۔ ضلع دھر کا یہ علاقہ انڈیا کے ایک تاریخی سیاحتی مرکز کے طور…
ڈائنوسارز کے ڈھانچوں میں سرمایہ کاری، ایک انوکھا شوق!
ٹائرینوسارز (ٹی ریکس) نامی ڈائنوسار کے نایاب ڈھانچے میں سرمایہ کاری کرنے کا خیال کیسا رہے گا۔۔ ممکن ہے آپ حیران ہوں۔ لیکن کئی لوگ یہ انوکھا شوق رکھتے ہیں ایسا نہیں کہ یہ محض شوق ہے، بلکہ یہ واقعتاً ایک منافع بخش کاروبار ہے۔ شوق کے طور پر اس سے پڑوسیوں کو…
ایک مکان کے عقب سے یورپ کے سب سے بڑے ڈائنوسار کی ہڈیاں برآمد
یورپ میں اب تک پائے جانے والے سب سے بڑے ڈائنوسار کی ہڈیاں ایک زیرِ تعمیر عمارت کے پسِ منظر سے برآمد ہوئی ہیں جو سبزہ خور سوروپوڈ سے تعلق رکھتی ہے۔ پرتگال کے وسط سے پومبل شہر سے ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں جس کا پورا قد 12 میٹر اور سر سے دم تک کی…
چین میں مکمل طور پر محفوظ شدہ ڈائنو سار ایمبریو دریافت
جیانگژی – سائنسدانوں نے چین میں ایک بالکل محفوظ ڈائنو سار کے ایمبریو (جنین) کی دریافت کا اعلان کیا ہے، جو مرغی کی طرح اپنے انڈے سے نکلنے کی تیاری کر رہا تھا یہ ڈائنو سار کا جنین جنوبی چین کے صوبے جیانگژی کے شہر گانزو میں دریافت ہوا ہے، محققین کے…
”انسانو! ہم تو فنا ہوگئے، آپ خود کو بچائیے“ اقوامِ متحدہ میں ڈائنوسار کا خطاب!
نیویارک : کمپیوٹر گرافکس سے ایک ڈائنوسار کی وڈیو بنائی گئی ہے، جس کا عنوان ہے ’معدومیت کا انتخاب مت کیجیے!‘ یہ وڈیو بدلتے ہوئے موسمی اور ماحولیاتی تناظر میں عالمی تقریب، یعنی ’کانفرنس آف پارٹیز‘ (سی او پی)26 کے موقع پر جاری کی گئی ہے جسے خود عالمی ادارے…