اٹلی میں دریافت ہونے والا 11ویں صدی کا اسلامی فلکیاتی آلہ، جسے سائنسدانوں نے’اسمارٹ فون‘ قرار دیا
ماہرینِ آثار قدیمہ نے اٹلی سے گیارہویں صدی کا ایک ایسا نایاب اسلامی فلکیاتی آلہ دریافت کیا ہے، جسے سائنسدان ’اسمارٹ فون‘ قرار دے رہے ہیں۔ اس آلے پر عربی اور عبرانی دونوں زبانوں میں تحریریں موجود ہیں، جو اس طرح کے قدیم ترین آلات میں سے ایک ہے۔ یہ…
بلوچی ’سواس‘ ، اسپین میں دریافت ہونے والے ’چھ ہزار سال پرانے‘ گھاس سے بنے جوتے اور جوتے پہننے کی تاریخ
مغربی ملک اسپین کے جنوب میں سائنسدانوں نے ایسے جوتے دریافت کیے ہیں، جن کے بارے میں ان کا ماننا ہے کہ وہ یورپ کی جوتوں کی سب سے قدیم جوڑی ہے۔ انہیں یہ جوتے غاروں کے ایک ایسے سلسلے سے ملے، جہاں چمگادڑوں کا بسیرا تھا اندلس میں کیوا ڈی لوس مرسیلاگوس یا…
کروشیا: سمندر کے اندر سات ہزار سال پرانی سڑک دریافت
سائنسدانوں نے کروشیا میں ساحل کے قریب ایک قدیم بستی کی باقیات سے منسلک سمندری کیچڑ کی تہہ میں دبی ہوئی سات ہزار سال پرانی پتھروں سے بنی ایک سڑک دریافت کی ہے رپورٹ کے مطابق کروشیا کی یونیورسٹی آف زادر کے محققین نے پتھر کی قدیم سڑک کو اس وقت دریافت کیا، جب…