دنیا بھر میں ٹی بی کے نئے کیسز 30 سال کی بلند ترین سطح پر
عالمی ادارہِ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں دنیا بھر میں ٹی بی (تپ دق) کے نئے کیسز 30 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کی اطلاع دیتے ہوئے اس تعداد میں اضافے کی وجہ کووڈ-19 کی وبا کے دوران ٹی بی کے علاج میں تاخیر کو قرار دیا ہے…
دواؤں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ۔۔ علاج بھی اب دسترس سے باہر!
حکومت نے انسانی جان بچانے والی متعدد ادویات سمیت 25 دواؤں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں، جس کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے وزارت قومی صحت (این ایچ ایس) کے ترجمان ساجد شاہ نے بتایا کہ تمام مالیکیولز نئے…
دماغ کی خطرناک بیماری ڈیمینشیا کے بارے میں ہمیں کیا جاننے کی ضرورت ہے؟
ڈیمینشیا ایک ایسی بیماری ہے، جو دماغی خلیات کو نقصان پہنچاتی ہے، جس کی وجہ سے یادداشت، سوچ اور بات چیت کے ساتھ ساتھ شخصیت میں بھی تبدیلی آتی ہے دنیا بھر میں تقریباً پانچ کروڑ لوگ اس بیماری میں مبتلا ہیں اور بڑھتی عمر کے ساتھ ڈیمینشیا کے خطرے میں اضافہ ہو…
دل کا معاملہ۔۔ دل کے ہزاروں آپریشن کرنے والے مشہور بھارتی ڈاکٹر ہارٹ اٹیک سے چل بسے
انڈیا میں دل کے ہزاروں آپریشنز کرنے والے ڈاکٹر گورو گاندھی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے گجرات کے شہر جام نگر کے ماہر امراض قلب ڈاکٹر گورو گاندھی 6 جون کو المناک طور پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ اکتالیس سالہ ڈاکٹر، جو کارڈیک سرجریوں میں اپنی مہارت کے…