پانچ باتیں اگر ایک دوست میں ہیں تو آپ کی ٹینشن ختم
آس پاس دیکھیں، نظر دوڑائیں، کتنے دوست ایسے ہیں، جنہیں آپ کوئی بھی بات کہتے ہوئے خوفزدہ نہیں ہوتے؟ ان دوستوں کا ایک عدد چہرہ بھی ہونا چاہیے، یعنی ان سے آپ کی ملاقات ہوتی ہو، ان تک آپ پہنچ سکتے ہوں، ضرورت کے وقت چہرہ بہ چہرہ، رو بہ رو، سلام کلام ہو…