’ماتھے پر تلک لگا کر ہندو نام یاد کروا دیے‘
معروف افسانہ نگار خالد حسین کے ساتھ تقسیمِ برصغیر کے وقت کیا بیتی، اس کی روداد بھی کسی افسانے سے کم نہیں۔ انہوں نے اپنی کہانی کچھ یوں بیان کی ہے: تقسیم کے وقت میری عمر کوئی دو ڈھائی سال تھی۔ میری بڑی بہن کوئی نو دس سال کی تھی اور اس سے چھوٹے دو…