پاکستان: ’ڈی این ایس‘ کیا ہے، جسے انٹرنیٹ تک آزادانہ رسائی پر حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔۔۔
یوں تو ملک میں انٹرنیٹ تک رسائی، اس پر موجود مواد پر پابندی اور پرائیویسی سے متعلق خدشات پر بحث تو ہوتی رہتی ہے لیکن گذشتہ چند روز سے یہاں ’ڈی این ایس‘ نامی اصطلاح کی بازگشت سنائی دے رہی ہے, جس کے بارے میں لوگوں کے ذہنوں میں کئی سوالات جنم لے رہے ہیں…