اور جب بھارتی افسر نے پانی میں گرنے والا اپنا فون ڈھونڈنے کے لیے سارا ڈیم خالی کرا دیا!
پاکستان اور بھارت کے افسر بابوؤں کے بھی اپنے ہی ٹھاٹ باٹ ہیں۔ حکم کا اِکّا ہمیشہ ان کے ہاتھ میں رہتا ہے سو یہ حکم چلانا بھی خوب جانتے ہیں جو کتنا ہی غیر منطقی یا حتیٰ کہ خلافِ قانون ہی کیوں نہ ہو ایسا ہی کچھ بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں اُس…