ریلیز ہوتے ہی فلاپ اور پھر کامیابی کے ریکارڈ بنانے والی فلم ’شعلے‘ کی داستان اور دلچسپ حقائق
1975 میں ریلیز ہونے والی رمیش سپی کی فلم شعلے نے ہندی سنیما کا رخ بدل دیا۔ اس نے اپنے اداکاروں کی زندگی بدل دی، اور تجارتی فلم کی کامیابی کا سنہری معیار بن گیا۔ یقیناً آپ بھی انہیں فلم بینوں میں سے ہونگے، جنہوں نے یہ فلم دیکھ رکھی ہوگی۔ ایک ایسی فلم، جس…