تاریخ کیسے بدلتی ہے؟
قدیم عہد میں قومیں بکھری ہوئی تھیں اور ہر قوم اپنی حدود میں رہتے ہوئے اپنی تہذیب کو فروغ دے رہی تھی۔ اِن بکھری ہوئی قوموں کے درمیان روابط کی ابتداء تاجروں نے کی، جو خطروں سے گزر کر ایک مُلک سے دوسرے مُلک پہنچے اور واپسی پر نئی تہذیب کو سامنے لائے۔ تاریخی…
دلیل اور کلونیل ازم
عقل اور دلیل قوموں کے مفادات پورے کرنے کے لیے بہترین حربہ ہیں۔ عقل اور دلیل کو کس طرح سے استعمال کر کے اُس کی مدد سے فوائد حاصل کیے جائیں جبکہ اصل مقاصد کو دلائل کے پردوں میں چھپا دیا جاتا ہے۔ مغربی تہذیب کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سائنسی سوچ نے…
ہندو محاسبہ تحریک اور ہندوستان کی سیاست
ہندوستان کی تاریخ میں 1858ء کا سال انتہائی اہم رہا ہے، کیونکہ اس سال جنگ آزادی ناکام ہوئی، مغل بادشاہت کا خاتمہ ہوا اور ایسٹ انڈیا کمپنی کی جگہ ہندوستان تاج برطانیہ کے ماتحت ہوا، اس کے ساتھ ہی ملک میں سیاست کا آغاز ہوا 1858ء میں ہندوؤں اور مسلمانوں کی…
قوموں میں احساس کمتری کیسے پیدا ہوتا ہے؟
شکست قوم میں احساس کمتری پیدا کرتی ہے اور ان میں آزادی کی خواہش ہی دم توڑ دیتی ہے۔ یہ احساس اس وقت اور بڑھ جاتا ہے، جب بیرونی قوتوں کے ساتھ مل کر موقع پرست عناصر اپنی ہی قوم کو سماجی کمتری میں رکھنے پر زور دیتے ہیں جب حملہ آور کسی قوم کو…
جرم و سزا اور قید خانوں کی تاریخ
تہذیبی ترقی کے ساتھ ساتھ انسانی سوسائٹی میں نئے جرائم کی تعداد بھی بڑھی۔ جرائم کی روک تھام کے لیے قانون کے ذریعے سزائیں مقرر کی گئیں۔ مجرموں کو خطرے کا باعث سمجھتے ہوئے انہیں عام لوگوں سے علیحدہ رکھے جانے کا فیصلہ ہوا اس کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ مجرموں…
سائنس تاریخ کو کس طرح متاثر کر رہی ہے؟
انسانی سماج کے ساتھ ساتھ تاریخ نویسی کے اسلوب بھی بدلتے رہتے ہیں کیونکہ تاریخ سماج کی عکاسی کرتی ہے اس کے ماحول، روایات اور اداروں کا تجزیہ کرتی ہے۔ اس لیے یہ ایک متحرک علم ہے جس کی مدد سے معاشرے کو سمجھا جا سکتا ہے۔ جیسے جیسے انسانی تہذیب ترقی کر رہی ہے…
فاشزم کا تاریخی کردار اور تباہ کاریاں
یورپ جب بھی کسی سیاسی، سماجی، معاشی اور فطری حادثات کی وجہ سے بحران کا شکار ہوا، تو اس براعظم کی ازسرنو تعمیر کے لیے کسی نئے منصوبے اور نظریے کی ضرورت محسوس کی گئی۔ فرانسیسی انقلاب اور صنعتی انقلاب نے جب یورپ کے معاشرے کو بدلا تو اس کے دانشوروں اور…