ندی اور بوڑھا (سنہالی ادب سے منتخب افسانہ)
پچھلے دس یا اس سے بھی کچھ زیادہ سالوں سے، ہر دن بوڑھا زیادہ تر وقت ندی کے کنارے بیٹھا رہتا۔ اُس کی عمر بیاسی برس تھی اور اب اُس نے کام کاج چھوڑ دیا تھا۔ ندی، بالکل اُس کے گھر کے سامنے تھی اور کچھ صدیاں پُرانی تھی۔ اُس کی ساری زندگی اسی ندی…
کہانی کار کی کہانی، کہانی کی زبانی (افسانہ)
میں کہانی ہوں۔ میں نے کتنی ہی زندگیاں تراشی ہیں، کتنے ہی خواب بُنے ہیں، کتنی ہی تقدیریں سنواری ہیں۔ میری سطروں میں محبت کے چراغ جلے، غموں کے سائے دراز ہوئے، اور بغاوت کی صدائیں گونجیں۔ میں نے ظالموں کو گرایا، مظلوموں کو اٹھایا، وقت کو پلٹا، زمین کو آسمان…
کونپل (افسانہ)
سگیاں کے پنڈت جے رام کی لڑکی سینکری کے دل میں بچپن ہی سے جس چیز کی زبردست خواہش پیدا ہو گئی تھی، وہ سونے کے زیور تھے اور ان میں بھی طلائی کنگنوں پر تو جیسے اس کا دم نکلتا تھا۔ سگیاں کی بےچاری غریب دیہاتنیں تو چاندی کی بالیوں، چوڑیوں، کڑوں، کنٹھوں،…
امن کا طالب (افسانہ)
(اونچے اونچے محلوں کی دلفریبی میں بدامنی کو مت ڈھونڈ! ان تنگ و تاریک گلیوں میں جا، جنہیں بھوک، اور مفلوک الحالی نے اپنا مسکن بنا رکھا ہے۔) سیاہ لبادے والا، بات بات کی آہٹ لیتا ہوا شہر کی گلیوں میں گھوم رہا تھا۔ اجین کے اونچے مکان آدھی رات کے سناٹے میں…
کیا خواب متبادل حقیقتیں ہیں؟ خوابوں کے بارے میں وہ باتیں، جو آپ کو حیرت زدہ کر دیں گی!
ذرا تصور کریں: آپ سو جاتے ہیں اور ایک ایسی دنیا میں چلے جاتے ہیں جو اتنی ہی حقیقی محسوس ہوتی ہے جتنی وہ دنیا، جسے آپ پیچھے چھوڑ آئے ہیں۔ آپ خود کو ایک عجیب و غریب جگہ میں پاتے ہیں، ایسے لوگوں سے باتیں کرتے ہیں جنہیں آپ نے کبھی نہیں دیکھا، اور…
ہم جاگتے ہی نیند میں دیکھے ہوئے خواب بھول کیوں جاتے ہیں؟
ایک طرف عام زندگی کا ایک معمولی سا کام بھی خواب میں ناممکن بن جاتا ہے، جیسے بھاگنا۔۔ جو اکثر خواب میں لاکھ کوشش کے بھی ممکن نہیں ہو پاتا لیکن دوسری جانب یہ بھی درست ہے کہ خواب میں ہر ناممکن امر ممکن بن جاتا ہے۔ انسان جو کچھ جاگتے ہوئے ہوش وحواس میں…
مودی جی کا گھر میں گھس کر مارنے کا خواب
یہ ان دنوں کی بات ہے، جب ہندوستان ابھی تک چاند تک نہیں پہنچا تھا، فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ بھی ابھی نہیں بنی تھی، نریندر مودی بھی گجرات میں آگ لگوا کر امریکہ جانے کا ویزا نہ ملنے پر مشتعل تھے لیکن دلی کے لال قلعے پر نظر لگائے بیٹھے تھے ان دنوں میں، میرے…
ہم ایک سے زیادہ زبانوں میں خواب کیسے دیکھ سکتے ہیں؟
اس مضمون پر کام شروع کرنے کے فوراً بعد میں نے ایک بہت ہی اچھا خواب دیکھا میں امریکہ، پاکستان اور دیگر ممالک کے مہمانوں کے ساتھ ایک ہوٹل کے سویٹ میں ایک پارٹی کی میزبانی کر رہی تھی۔ زیادہ تر مہمان انگریزی میں بات چیت کر رہے تھے لیکن ایک یا دو میری مادری…