یہ شہر چائے نہیں پینے دیتا!
جب میں یہاں آیا تھا تو میرے پاس بہت سا وقت تھا۔ میں کسی بھی درخت کے نیچے گھنٹوں بیٹھ سکتا تھا۔ میں دور دور تک پھیلا آسمان محسوس کر سکتا تھا، مجھے ہوا کی سرسراہٹ اپنے کانوں کو تھپکتی محسوس ہوتی تھی۔ دھوپ اچھی لگتی تھی۔ گرمیوں کی دھوپ بھی مجھے باغوں سے دور…