بابا، بچہ اور ڈرائیونگ لائسنس
ممتحنہ پھر کمرے میں داخل ہوئی اور تحریری ٹیسٹ کی خوش خبری سنائی۔ کمپیوٹر آن ہوا اور اس پر ایک گول بڑے دیواری کلاک کا فوٹو ابھر آیا۔ اسے غور سے دیکھنے کے لئے دو منٹ کا وقت دیا گیا۔ سوائے اس کے کہ دس بج کر دس منٹ کا وقت دکھا رہا تھا اور…