کوئٹہ میں منشیات فروشوں کا ’راج‘ کئی برس بعد کیسے ختم ہوا؟
گورنر، وزیراعلیٰ اور آئی جی کے دفتر سے چند سو قدم کی دوری پر واقع کوئٹہ سٹی نالہ (حبیب نالہ) نشے کے عادی افراد، منشیات فروشوں اور دیگر سنگین جرائم میں مطلوب ملزمان کی آماجگاہ تھا۔ یہاں پولیس کو ماضی میں کی گئی کارروائیوں میں اکثر ناکامی کا سامنا کرنا…