دبئی اپارٹمنٹ آگ: ہلاک ہونے والا بھارتی ہندو جوڑا ہمسائیوں کے لیے افطار تیار کر رہا تھا۔۔
دبئی کی ایک رہائشی عمارت میں اتوار کے روز آگ لگنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد میں ایک بھارتی جوڑا بھی شامل ہے، جس کے بارے میں گلف نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ ہندو جوڑا ہمسائیوں کے لیے افطار تیار کر رہا تھا اڑتیس سالہ رجیش کالنگا دان…