پاکستان کے لیے کئی غیر ملکی ایئرلائنز کی پروازیں بند ہونے کا خدشہ
عالمی ایئرلائنز کی تجارتی ایسوسی ایشن ’انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن‘ (آئی اے ٹی اے) نے گزشتہ روز معاشی بحران کے شکار پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ نقد ادائیگیوں میں مسلسل رکاوٹ کی وجہ سے غیر ملکی ایئرلائنز ان کے ملک میں اپنا آپریشن بند کر سکتی ہیں۔…