کراچی کی مشہور دودھ پتی چائے میں مائکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف!
سندھ کے دارالحکومت اور ساحلی شہر کراچی میں عوام کے ’محبوب ترین مشروب‘ دودھ پتی چائے میں مائکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے واضح رہے کہ مائکرو پلاسٹک پانچ ملی میٹر سے چھوٹے ان ٹکڑوں کو کہا جاتا ہے، جو پلاسٹک کی شکست و ریخت کے بعد پیدا ہوتے ہیں…