کتاب: میمری پولیس
مصنفہ: یوکو اوگاو تبصرہ: شاہد رضا ناول ’’میمری پولیس‘‘ جاپانی ناول نگار یوکو اوگاوا کا لکھا ہوا ہے۔ یوکو اوگاوا جاپان کی معروف ناول نگار اور افسانہ نگار ہیں۔ ان کی پیدائش 30 مارچ 1962ء کو ہوئی۔ وہ اب تک جاپان کے کئی اہم ادبی ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں، جن…