زلزلے میں گمشدہ لڑکے کی المناک کہانی، جو اٹھارہ سال بعد بھی اپنے خاندان کو تلاش کر رہا ہے۔۔
اکتوبر 2005 کے زلزلے میں زخمی ہونے والا اٹھارہ سال بعد اپنے ورثا کی تلاش میں بالاکوٹ لوٹ آیا تو ایک شخص نے بتایا کہ سانحے میں ان کا اسی نام اور عمر کا بیٹا گم ہوا تھا، جس کے بعد دونوں کی جانب سے ڈی این اے ٹیسٹ کرنے پر اتفاق ہوا ہے اعجاز…