گوادر: ساحلِ سمندر پر چھ رویہ ’ایسٹ بے ایکسپریس وے‘ مکمل
صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ملک کی پہلی ایسی شاہراہ کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے، جس کا ایک بڑا حصہ ساحل سمندر پر بنایا گیا ہے حکام کے مطابق اُنیس کلومیٹر طویل اور چھ رویہ سڑک گوادر میں مشرقی ساحل سے مکران کوسٹل ہائی وے تک ہے، جو بندرگاہ اور اس کے…