1857ع میں مارے گئے ہندوستانی فوجیوں کے جنیاتی سراغ مل گئے
بھارت کے سائنسی محققین نے پنجاب کے اجنالہ قصبے کے ایک کنویں سے آٹھ برس قبل دریافت ہونے والی انسانی باقیات کا سراغ ڈھونڈ لیا ہے ڈی این اے پر مبنی تازہ ترین شواہد سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ بھارتی پنجاب کے ضلع امرتسر کے قصبے اجنالہ میں ایک کنویں میں…
ایسٹ انڈیا کمپنی: چَپاتی اور برِصغیر میں برطانوی راج کا خاتمہ
کراچی – توے پر بنائی جانے والی گول چپاتیوں کی ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں ترسیل ہونے لگی۔ کوئی پیغام رساں اپنے ساتھ چپاتیاں لے کر آتا اور گاؤں کے مکھیا کو دے کر چلا جاتا۔ مکھیا اس کے بعد اگلے گاؤں چپاتیوں کی ایک نئی کھیپ بھیج دیتا۔ اسی طرح یہ سلسلہ چلتا…
کراچی: تالپوروں سے تین حملوں میں فتح نہ ہونے والا شہر جسے انگریزوں نے تین گھنٹے میں فتح کر لیا
کراچی پر قبضہ کرنے کے لیے سندھ کے تالپور حکمرانوں نے تین حملے کیے، جس کے دوران تین ماہ تک محاصرہ کیا گیا لیکن انھیں ہر بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑا لیکن 183 برس قبل ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوج نے صرف تین گھنٹوں کی بمباری اور بغیر کسی جانی نقصان کے اس شہر…
گریٹ گیم‘: جب انگریزوں نے دریائے سندھ کو دریائے ٹیمز میں بدلنے اور مٹھن کوٹ میں بندرگاہ بنانے کا منصوبہ بنایا
یہ انیسویں صدی کے پہلے نصف کی بات ہے۔ نوجوان برطانوی افسروں پر مشتمل ایک خفیہ مشن دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ، اس کی گہرائی اور اس میں جہاز رانی کے امکانات کے بارے میں معلومات اکٹھی کر رہا تھا اور اُن کی پوری کوشش تھی کہ سندھ کے اُمرا اور پنجاب میں…