منور سہروردی: بینظیر بھٹو کے ساتھ سائے کی طرح رہنے والے محافظ کو کس نے قتل کروایا؟
”خون بَھل بَھل بہہ رہا تھا۔۔۔ گولی سینے میں بھی لگی تھی۔۔۔ بڑی مشکل سے انہوں نے مجھ سے کہا بھائی! میرے بچّے چھوٹے ہیں۔ جلدی سے ہسپتال لے چلو۔۔۔“ حواس باختہ رکشہ ڈرائیور محمد اعظم نے لڑکھڑاتی زبان سے انتہائی گھبرائے ہوئے لہجے میں صحافیوں کو بتایا۔ یہ…
’ہوئے تم اجنبی‘ : سقوطِ ڈھاکہ پر بننے والی پاکستانی فلم میں کیا ہے؟
اس عید الفطر کے موقع پر رلیز ہونے والی فلموں میں اس بار روایت سے ہٹ کر ایک ایسی فلم بھی شامل تھی، جو مزاح، رومان یا ایکشن پر مبنی نہیں ہے بلکہ اس میں 1971ع میں بنگلہ دیش کے قیام اور اس سے جڑے الم ناک دور کو موضوع بنایا گیا ہے اس فلم…
پاکستان، سن 47 میں کیا ہو رہا تھا
کچھ دن پہلے مجھے ایک صاحب نے فون کیا، ریٹائرڈ سرکاری افسر تھے، انہوں نے کوئی کتاب لکھی تھی اور وہ مجھے ارسال کرنا چاہتےتھے، یہ بات میرے لیے کوئی نئی نہیں تھی سو میں نے انہیں پتا دے دیا، چند دن بعد مجھے اُن کی کتاب مل گئی۔اتفاق سے اسی دن مزید پانچ کتابیں…
پیلی رت کے زخم ہرے
دسمبر کے مہینے میں ایک عجیب سی اداسی چھائی رہتی ہے۔ خزاں کی رت سبز و شاداب پتوں سے نمی آور ہریالی کھینچ کر خشک، زرد اور بوڑھے ہو جانے والے پتوں کو غمگین درختوں سے آخری بار گلے ملنے کے لیے چھوڑ چکی ہوتی ہے جنہیں وقتاً فوقتاً، ہوا کا کوئی ہلکا سا جھونکا…
نہلا پائلٹ
1969 کے غالباً اپریل کا ذکر ہے۔ ایسٹ پاکستان آئے چھ ماہ ہو چکے تھے۔ نہایت ہنگامہ خیز اور بے حد مصروف دن گزرے تھے۔ اتنا ہی عرصہ ہمیں کوئی سی چھٹی کاٹے بھی ہو گیا تھا۔ ایک دن محمود گیلانی کہنے لگے یار ہم نے تو ابھی تک ڈھاکہ بھی نہیں دیکھا۔ بس ائرپورٹ…