محبت کی علامت گلاب میں کانٹوں کی موجودگی کے بارے میں سائنس کیا کہتی ہے؟
محبت اور رومان کی علامت ہونے کے ساتھ ساتھ گلاب کو کانٹوں کے لیے بھی جانا جاتا ہے جو اس کی ٹہنی پر موجود ہوتے ہیں۔ ایک فرانسیسی کہاوت ہے، ”کوئی گلاب کانٹے کے بغیر نہیں۔“ کسی ڈچ سیانے کا کہنا ہے، ”گلاب مرجھا کر جھڑ جاتے ہیں، لیکن کانٹے باقی رہتے ہیں۔“ اپنے…