زرداری کا پرو اسٹبلشمنٹ کردار انہیں اگلے سیٹ اپ میں فٹ کر سکتا ہے، تجزیہ نگار
پاکستان میں کئی سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ پاکستان کے مستقبل کے سیاسی منظر نامے میں پرو اسٹبلشمنٹ شناخت کے باعث ملک کے سابق صدر آصف علی زرداری کا کردار اہم ہو سکتا ہے۔ امریکہ میں مسلسل بلاول بھٹو زرداری کے لیے لابنگ بھی دراصل ان کی اسی خواہش کی کڑی ہے…