معاشی بحران میں کفایت شعاری۔۔ وزیرِ اعظم کے معاونین کی فوج میں مزید سات کا اضافہ!
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے سات مزید معاونینِ خصوصی کی تقرری کے بعد سے کابینہ کی کل تعداد 86 ارکان تک پہنچ چکی ہے۔ یوں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت کابینہ کی کل تعداد 86 ہو چکی ہے، جن میں سے 40 معاونینِ خصوصی ہیں۔ جبکہ اس وقت 38 قائمہ…