کمبوڈیا کے کارکن ماحول کے لیے اپنی آزادی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
مدر نیچر کمبوڈیا کے ماحول کو وسیع پیمانے پر تباہی سے بچانے کی کوشش کرنے والے نوجوان کارکنوں پر مشتمل ایک گروپ ہے۔ لیکن اس گروپ کو تیزی سے نشانہ بنایا جا رہا ہے، یہاں تک کہ کچھ کو ان کی سرگرمی کی وجہ سے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ تھون راٹھا اور لانگ کنتھیا…
زراعت موسمیاتی تبدیلی کو محدود کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے
کراچی : جب زمین کے آب و ہوا کے بحران کو حل کرنے کی بات آتی ہے تو، زرعی اور جنگلات کے شعبے تبدیل کرنے کے لیے کچھ مشکل ترین شعبے ہیں، پھر بھی ایک نئی رپورٹ بتاتی ہے کہ یہ علاقے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں…
آب و ہوا میں تبدیلی: گرم خزاں سے تتلیوں کی بقا خطرے میں
فن لینڈ – ننھے حشرات ماحول اور درجہ حرارت کے معاملے میں بہت حساس ہوتے ہیں تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایک قسم کی تتلی طویل اور قدرے گرم موسم خزاں سے متاثر ہو رہی ہے اور اس کی بقا کو خطرات لاحق ہیں سبز رگوں والی سفید تتلی پر تحقیق ہوئی ہے،…
کیا چھٹی عظیم عالمی معدومیت شروع ہو گئی ہے؟
کرہ ارض پر کروڑوں سال سے جاندار جی رہے ہیں، ان میں اضافہ ہو رہا ہے اور یہ ہمارے ایکو سسٹم یعنی ماحولیاتی نظام میں موجود ہیں، لیکن دوسری جانب ان جانداروں کا معدوم ہونا یعنی Extinction ارتقائی لائف سائیکل کا حصہ ہے، لیکن کئی بار معدومیت ان کے پھیلاؤ کے…
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کے لیے انوائرمینٹل امپیکٹ اسسمنٹ (EIA) پر اعتراضات
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر کے لیے کیا گیا انوائرمینٹل امپیکٹ اسسمنٹ (EIA) کئی اہم ماحولیاتی اثرات کو حل کرنے میں ناکام رہا، جن میں سب سے اہم ملیر ایکسپریس وے منصوبے سے متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں پر اس منصوبے کی ذاتی، سماجی اور اقتصادی لاگت ہے۔ مقامی آبادی،…
پلاسٹک کا کوڑا بلند کولیسٹرول اور امراضِ قلب کی وجہ بن سکتا ہے
کیلی فورنیا – یوں تو پلاسٹک آلودگی کے انسانی اثرات کے کئی شواہد سامنے آ چکے ہیں، لیکن اب چوہوں پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک کے خردبینی ذرات بلڈ پریشر، کولیسٹرل میں اضافے اور امراضِ قلب کی وجہ بن سکتے ہیں واضح رہے کہ پلاسٹک کی تھیلیاں ندی،…
ماحول کو عزت دو
غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں صرف دو سالوں میں درجہ حرارت میں دو درجے اضافہ ہو گیا ہے۔ کیا کسی کے پاس وقت ہے کہ وہ بیٹھ کر سوچے پانچ دس سال کے بعد یہاں زندگی کیسی ہو گی؟ کوئی اور ملک ہو تو شاید برداشت کر جائے ، ہم تو…
گرمی بڑھنے سے دل کی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوگا، ماہرین
مونٹریال : کینیڈین ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں گرمی بڑھنے سے دل کی بیماریوں میں اضافے کا خطرہ ہے، جبکہ غریب ملکوں میں رہنے والے بزرگ افراد ان سے زیادہ متاثر ہوں گے ماہرین نے یہ بات شدید گرمی اور بیماریوں میں تعلق کے حوالے سے مختلف مطالعات کا نئے…