خانہ بدوش بچوں کو تعلیم دینے والے ایک خانہ بدوش اسکول کی کہانی۔۔
اکتوبر اور اپریل کے مہینوں میں شمالی پاکستان کی وادیوں اور پنجاب کے راولپنڈی ڈویژن کی سڑکوں پر بھیڑ بکریوں کے ریوڑ ہانکتے خانہ بدوش بکروال جا بجا نظر آتے ہیں مخصوص سیٹی اور ہانکے پر سدھائے ہوئے یہ جانور، رہائشی خیمے، چند کپڑے، کچھ بستر اور تھوڑے سے…