بھٹائی کا شعر، مقدمہ بغاوت اور جیٹھمل پرسرام
یہ سال 2010 والے مہا سیلاب کے دنوں کی بات ہے، جس میں سندھ کا بیشتر علاقہ ڈوبا ہوا تھا تو ایسے میں ایک نوجوان امریکی خاتون ڈاکٹر، جس کی پیدائش ممبئی کی تھی اور پرورش نیویارک میں ہوئی تھی، پاکستان میں، سندھ پہنچتی ہے۔ ڈاکٹر گیت چینانی کو اس کے گھر والوں نے…