اوطاق میں بنے ایک اسکول کی کہانی، جو گاؤں میں لڑکیوں کی تعلیم کا گہوارہ بن گیا
اس وقت صبح کے آٹھ بجے ہیں اور طالبات وسیم علی کی اوطاق میں آنا شروع ہوگئی ہیں۔ یہ اوطاق ضلع سانگھڑ کے علاقے جھول سے سات کلومیٹر مشرق میں واقعے گاؤں قائم خان جلالانی میں واقع ہے اور گاؤں کی ان لڑکیوں کا اسکول ہے، جس میں استاد کے فرائض وسیم علی سرانجام…