موسمیاتی تبدیلی کے اثرات۔۔ شدید گرمیوں نے پاکستان میں آموں کو بھی جھلسا دیا!
نصابی کتب میں زرعی ملک کے طور پر مذکور پاکستان میں اب لے دے کر چند ہی ایسی زرعی اجناس ہیں جو کسی حد تھک اچھی آمدنی کا ذریعہ ہیں، جن میں سے ایک آم کا پھل بھی ہے، لیکن اِس بار آم کے کاشتکار پریشان ہیں اور موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے شدید گرم…
انڈس ڈیلٹا: موسیماتی تبدیلیاں اور خواتین کی صحت
چار بیٹیوں، تین مس کیرج اور شادی کے 17 سال کے بعد 36 سالہ شہناز کے ہاں آپریشن کے ذریعے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ جب ہم ان سے ملے تو وہ انڈس ڈیلٹا کے روایتی لکڑی سے بنے ہوئے ایک کمرے کے گھر میں بیٹھی اپنے بیٹے کو جھولا، جھلا رہی تھیں۔ بیٹے کی…
بے ہنگم موسمیاتی تبدیلیاں، کیا ہم ڈوب جائیں گے؟
چند روز قبل نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایک وارننگ جاری کی تھی کہ آبی قیامت سر پر کھڑی ہے۔ 72 فیصد امکان ہے کہ پاکستان میں سیلاب اور اس کے آفٹر افیکٹس سے تباہی آنے والی ہے پاکستان اس وقت دو موسمی نظاموں کے گرداب میں پھنس چکا ہے۔ ایک یہ کہ فروری کے…