دھریمہ کی عید
رمضان تزکیہ ہے اور عید تہوار،افسوس کہ کارپوریٹ میڈیا نے دونوں کو تہوار بنا ڈالا رمضان کا استقبال اب کسی روحانی اہتمام سے نہیں، خصوصی ڈراموں اور شوز سے ہوتا ہے جو ذوق لطیف پر بوجھ کے سوا کچھ نہیں۔ رہی سہی کسر رقت آمیز دعاؤں کے ابلاغی اہتمام نے پوری کر دی…