’سیگی ناگی‘ خواجہ سراؤں کی خفیہ زبان
اشرفے گرو نے کہا کہ ’اب مختلف ہیں تو زبان بھی مختلف ہوگی نا‘ ’فل کچی‘ تھی، سب ’بیلاگان‘ موجود تھے، بس ہم فوراً ’گوگل‘ ہو گئے۔ ہاں۔۔۔ میں نے آخری کونے میں دیکھا تو سب ’تال‘ میں تھے۔ ایسے پروگراموں کے لیے تو میری طرف سے ’ناٹو‘ ہی سمجھو۔ جب کام خراب ہو جائے…