واپسی (ارجنٹینی ادب سے منتخب ایک شاہکار افسانہ)
1965ع میں، میں تئیس سال کا تھا اور ہائی اسکول میں زبان و ادب کا استاد بننے کے لئے پڑھ رہا تھا.. ستمبر کی ہوا میں موسمِ بہار کی خوشبو آنے لگی تھی۔ ایک صبح میں اپنے کمرے میں پڑھ رہا تھا۔ اس بلاک میں صرف ہمارا گھر اپارٹمنٹ بلڈنگ تھا اور ہم چھٹی منزل…