امریکی فوجی کی خودسوزی: شاید ضابطے کی خلاف ورزی پر اب بشنیل کی راکھ پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے۔۔
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خود سوزی کرنے والا امریکی فضائیہ کا حاضر سروس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا ہے، یہ کہتے ہوئے کہ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی میں مزید ملوث نہیں ہوگا۔۔ اتوار کو پچیس سالہ امریکی…