’ملے پارٹیوں کو نشاں کیسے کیسے‘
ایک ادارہ ہے الیکشن کمیشن، ویسے تو ’ہیں اور بھی دنیا میں کمیشن بہت اچھے‘، جیسے وہ کمیشن جو کھایا جاتا ہے اور دوسرا جو اس کھانے کی تحقیقات کے لیے بنایا جاتا ہے اور پھر پتا ہی نہیں چلتا ’کہاں سے آیا کدھر گیا وہ‘، الیکشن کمیشن کو کھایا نہیں جاسکتا، البتہ…