گڈاپ، کاٹھوڑ، ملیر، کے-الیکٹرک اور اجتماعی سزا
گڈاپ اور ملیر کے علاقے گزشتہ کئی مہینوں سے شدید بجلی بحران کا شکار ہیں۔ کے الیکٹرک نے ان علاقوں میں بجلی کی فراہمی تقریباً بند کر دی ہے۔ متعدد علاقوں میں صرف دو سے تین گھنٹے بجلی آتی ہے، جبکہ بعض علاقوں میں ایک دن چھوڑ کر صرف ایک یا دو گھنٹوں کے لیے…