خامشی (قطری ادب سے منتخب افسانہ)
جھگڑے سے پہلے انہوں نے دروازہ اندر سے بند کر لیا۔ دونوں انتہائی پست آواز میں بحث کر رہے تھے۔ بلکہ پست آواز کی بجائے سرگوشی کہنا زیادہ مناسب رہے گا۔۔ ’خامشی‘ جس نے انہیں برسوں سے جوڑ رکھا تھا اور اس وقت اس کی جان لیوا موجودگی اپنا آپ منوا رہی تھی۔…