فطرت کا انتقام: ماؤ زے تنگ کی ملک سے چڑیا ختم کرنے کی مہم کی چین کو بھاری قیمت چکانی پڑی!
ڈچ مؤرخ فرینک ڈیکوٹر نے اپنی کتاب ’ماؤ کے چین کا عظیم قحط‘ کا آغاز ایک چونکا دینے والے جملے سے کرتے ہوئے لکھا ”چین 1958ع اور 1962ع کے درمیان جہنم بن چکا تھا“ اس کتاب میں فرینک ڈیکوٹر نے چین کے اس دور کو بیان کیا ہے، جسے ’دی گریٹ لیپ فارورڈ‘ کہا جاتا…