وہ، جو ہم پر مسلط رہے۔۔
میرے (بطور سیکریٹری ٹو گورنر جنرل) چارج لینے کے چند روز بعد نومبر میں کراچی میونسپل کارپوریشن نے گورنر جنرل (ملک غلام محمد) کو ایک استقبالیہ پر مدعو کیا۔ استقبالیہ سے چند گھٹے قبل مجھے انٹیلی جنس کی ایک اسپیشل رپورٹ موصول ہوئی، جس میں یہ خدشہ ظاہر کیا…